• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہلی نے ورلڈکپ میں پاکستان سےمیچ عام قرار دے دیا

دبئی (جنگ نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی دیگر مقابلوں کی طرح پاکستان اور بھارت کے مقابلے کے ٹکٹس ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوچکے ہیں لیکن پرستاروں کے اس قدر جوش کے باوجود بھارتی کپتان اسے خاص قرار دینے کو تیار نہیں۔وہ کہتے ہیں کہ 24 اکتوبر کا میچ دیگر کرکٹ میچز کی طرح ہی عام ہوگا۔ روایتی حریف کھیلتے ہوئے مجھے کبھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہ دوسرے میچز سے مختلف ہے۔تاہم اچھی طرح جانتا ہوں کہ مجھے معلوم ہے کہ اس مقابلے کے حوالے سے لوگوں میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔

تازہ ترین