• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کپتان بندولا ورنا پورا دوران علان اسپتال میں انتقال کرگئے۔

بندولا ورنا پورا سری لنکا ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان تھے اور انہوں نے سری لنکا کی طرف سے پہلے ٹیسٹ کی پہلی گیند بھی کھیلی تھی۔

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے پہلے ٹیسٹ کپتان ورنا پورا کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

بندولا ورنا پورا نے  1975 کے ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے 4 ٹیسٹ اور 12 ون ڈے میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی تھی۔ 

تازہ ترین