• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی ا و کا والڈ سٹی پرا جیکٹ پر پیش رفت کا جا ئز ہ لینے کیلئے اندرو ن شہر کا دور ہ

ملتان( پ ر)ڈی سی ا و نا در چٹھہ نے والڈ سٹی پرا جیکٹ پر پیش رفت کا جا ئز ہ لینے کیلئے اندرو ن شہر کا دور ہ کیا ،ڈا ئر یکٹر ٹیکنیکل والڈ سٹی پرا جیکٹ سمیت ما ہر تعمیرات اور ضلعی حکام بھی ان کے ہمرا ہ تھے ، ڈ ی سی او نے حر م گیٹ چو ک پر تا ر یخی دروا زے کی اپ گر یڈ یشن اور بجلی کے کھمبو ں کی منتقلی سمیت دیگر کا مو ں کے معیا ر و رفتا ر کو چیک کیا، اس موقع پر والڈ سٹی پرا جیکٹ کے سینئر آرکیٹیکٹ خا لد چو ہان اور دیگر سٹا ف سے گفتگو کر تے ہوئے نا در چٹھہ نے کہا کہ ملتان کے تما م تا ر یخی دروازو ں ،مز ارو ں اور دیگر قدیمی مقا ما ت کو ان کی اصل حا لت میں بحا ل کیا جا ئے گا ۔ بعد ازا ں ڈ ی سی او نے گھنٹہ گھر کی عما ر ت میں قا ئم والڈ سٹی پرا جیکٹ کے دفا تر کا بھی دو ر ہ کیا اور بر یفنگ لی ۔
تازہ ترین