• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) میکیوری یونیورسٹی سڈنی کے ایمریٹس پروفیسر ڈاکٹر فرحت یوسف کی ہمشیرہ، پی ای سی ایچ ایس گرلز کالج کی سابق پروفیسر ثریا باسط ہفتہ کی شب انتقال کرگئیں ان کی نماز جنازہ پیر کو بعد نماز ظہر ستار مسجد 13ڈی -2گلشن اقبال میں ادا کی جائے گی۔ 
تازہ ترین