• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گواہ منحرف ہونے پر مقدمہ قتل کے 3 ملزم بری

سرگودھا(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج محمد طارق جسرا نے تھانہ ساہی وال میں درج 33 سالہ شخص کے مقدمہ قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گواہوں کے منحرف ہو جانے پر بری کر دیا ہے۔ ساہی وال کے سمیع اللہ وغیرہ پر الزام تھا کہ انہوں نے 16 ستمبر 2014 کو سابقہ دشمنی کی رنجش پر عنصر عبا س کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
تازہ ترین