• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( پ،ر ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نصرت واحد نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کے مارے عوام کو ریلیف فراہم کرے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر کے حکومت نےعوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ملک سے مہنگائی کاخاتمہ اورغریب عوام کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائے گی ۔
تازہ ترین