• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 کراچی(اسٹاف رپورٹر)معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کے بھائی وسیم ظفر کی برسی کے سلسلے میں مجلس اتوار 4 دسمبر  اتوار کو بعد نماز ظہرین،نیو رضویہ سوسائٹی میں ہوگی،جس سے علامہ رضی جعفر نقوی خطاب کریں گے۔ 
تازہ ترین