• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ٹی ٹوئنٹی:پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیم خواتین ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ہفتے پاکستان ٹیم نے اپنے آخری میچ میں میزبان تھائی لینڈ ویمن کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی کامیابی حاصل کی اور اس کے ساتھ ہی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ثناءمیر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔
تازہ ترین