• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ٹیلنٹ اور حکومتی روئیے ”جرگہ“ میں حقائق آج دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) ” جیونیوز “ کے پروگرام ”جرگہ“ کا خصوصی شو اتوار کو نشر کیا جائے گا جس میں ناظرین ایک طرف تو پاکستانی ٹےلنٹ اور دوسری طرف حکومتی روئےے ملاحظہ کریں گے ۔ اس کے علاوہ یہ بھی دکھایا جائے گا کہ ”بدلے ہوئے خےبر پختونخوا مےں کےا ہو رہا ہے اور فاٹا کے نوجوان اس وقت کےا سوچتے ہیں؟۔ اِن تمام موضوعات کے اصل حقائق رات 10بجکر5منٹ پر نشر کئے جائیں گے ۔ پروگرام کے میزبان سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی ہیں۔
تازہ ترین