• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالرز کی اسمگلنگ روکنے کیلئے حکومتی اقدامات کامیاب،قدرمیں ایک روپیہ 30 پیسے کی کمی

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈالرز کی اسمگلنگ روکنے کے حکومتی اقدامات کام کر گئے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں ایک روپیہ 30پیسے کی کمی ہوگئی ، قیمت خرید106 روپے 50 پیسے ہوگئی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کوشش سے روپیہ صحت یاب ہونے لگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 108 روپے 60 پیسے پر پہنچی تو وزیرخزانہ نے نوٹس لیا اور ضروری اقدامات کئے۔
تازہ ترین