• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالرحمٰن عرف بھولا کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے یا نہیں، علم نہیں ،رئوف صدیقی

 کراچی(اسٹاف  رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان  نے بلدیہ فیکٹری کیس کے اہم ملزم عبدالرحمان بھولا سے لاتعلقی کا اعلان کردیا، ایم کیو ایم کے اہم کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا کہ سانحہ بلدیہ میں ملوث افراد کو عبرت ناک سزا دی جائے۔ سانحہ بلدیہ میں ملوث کسی شخص کو نہ بخشا جائے،انہوں نے عبد الرحمان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ رحمن بھولا کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے یا نہیں مجھے اس بات کا علم نہیں، تاہم سانحہ بلدیہ فیکٹری میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔ 
تازہ ترین