• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حب ( نامہ نگار) حب پو لیس نے چرس اور پا کستا نی شراب بر آمد کر کے تین ملزمان گرفتا رکر لیئے ۔تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او حب سٹی عارف بلو چ نے حب کے مختلف علا قوں میں کار روائی کر تے ہو ئے تین ملزما ن گر فتا ر کر لئے۔ ان کے قبضے سے مجمو عی طو ر پر 600گرام چر س اور پا کستا نی شراب کی دوبو تلیں بر آمد کر لیں ۔ملزما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
تازہ ترین