• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی امپائر قدیر احمد کے اعزاز میں تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہاکی امپائرقدیر احمد کی قومی کھیل ہاکی کیلئے خدمات نہ صرف قابل تحسین بلکہ قابل تقلید بھی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ہاکی کے زیراہتمام ان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب ِ پزیرائی سے نیشنل بینک آف پاکستان کے ایگزیکیٹو وائس پریزیڈنٹ اویس اسد خان نے اپنے خطاب میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ قومی کھیل کی بحالی کیلئے اداروں کے ساتھ ساتھ انفرادی سطح پر بھی کوششوں کی ضرورت ہے ۔تقریب سے گلفراز خان،زاہد شہاب ،امتیاز شیخ ،سید امتیاز الحسن ،انورفاروقی اور حاجی غلام محمد نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین