• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی دی ونٹر کپ کی ریس لوٹ لو کے سوار وسیم نے جیت لی، مجموعی طور پر چار گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا پہلی میں گلیکسی پر غوث بخش ، دوسری میں المیر پر زوہیب قمر اور چوتھی ریس میں فیری ٹیل پر ایم سجاد کام یاب رہے۔
تازہ ترین