• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائے عالمگیر، ایک شخص کو اغواء کر کے 6 دن تشدد کا نشانہ بنانے والوں کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) ایک شخص کو اغواء کر کے 6 دن تشدد کا نشانہ بنانے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے کوٹیاں سے اغواء کرکے لیجانے اور 6دن حبس بے جامیں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنانے پر احمد عباس، عرفان محسن، اسحاق عرف مٹھو اور اشفاق عرف شاقی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین