• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے گراؤنڈز کو آباد کرنا چاہتے ہیں ۔ یہ بات ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چیئر مین ریحان ہاشمی نے پاک فلیگ گراؤنڈ میں ہاکی کی سرگرمیوں ایک دفعہ پھر فعال کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سیکریٹری کے ایچ اے سید حیدر حسین نے بتایا کہ پاک فلیگ گراؤنڈ پر ہاکی کی سرگرمیوں کا آغاز 32 سال کے بعد ہو رہا ہے اس موقع پر کراچی کی اورنج اور بلیو ز ٹیموں کے درمیان میچ بھی کھیلا گیا۔
تازہ ترین