• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ بکھا ، عباس نگر ، لا ل سوہانرا میں تجاوزات ، مکینوں کا احتجاج

بہاولپور(نامہ نگار)ڈیرہ بکھا ، عباس نگر ، لا ل سوہانرا میں تجاوزات کے باعث راہ گیروں اور ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ،اہل علاقہ جام نذیر ، فاروق کمبوہ ، عامر شہزاد ، یاسر منیر ، و دیگر نے بہاولپور پریس کلب  کے سامنے احتجاج کیا اور آر پی او بہاولپور ، ڈی پی او سے تجاوزات کیخلاف بھر پور ایکشن کرنے کی اپیل کی ہے  ۔
تازہ ترین