• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد وسیم چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ سندھ تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری محمد وسیم کو گریڈ 22میں ترقی ملنے کے بعد انہیں چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ سندھ تعینات کیا ہے نوٹیفکیشن کے تحت سندھ حکومت نے ایڈیشنل چیف کی پوسٹ ختم کر دی ہے۔
تازہ ترین