• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ نعیم الرحمٰن کی والدہ کی نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی رہنمائوں کی شرکت

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر )جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی والدہ  انتقال کر گئیں،ان کی نمازِ جنازہ جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن کی امامت میں جامع مسجد الفلاح بلاک Aنارتھ ناظم آباد میں ادا کی گئی بعد ازاں انہیں محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا،نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں میں معراج الہدیٰ ،محمد حسین محنتی ،نجمی عالم ،وقار مہدی ،خرم شیر زمان ،فردوس شمیم نقوی ،خواجہ اظہار الحسن ،حافظ مزمل اقبال ہاشمی ،مصباح الدین فرید ،برجیس احمد ،مظفر احمد ہاشمی ،مسلم پرویز، ڈاکٹر واسع شاکر ودیگر شامل تھے ۔
تازہ ترین