• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر آباد میں مقامی تاجر نے وزیراعظم کو سونے کا تاج پہنا یا

حیدر آباد(صباح نیوز)حیدر آباد کے ایک مقامی تاجر نے وزیراعظم کی حیدر آباد آمد پر انہیں سونے کا تاج پہنا یا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرکے روز وزیر اعظم میاں نواز شریف حیدر آباد پہنچے تو ان کا زبر دست استقبال کیا گیا، سندھ کے گورنر محمد زبیر نے ایئر پورٹ پر انہیں خوش آمدید کہا۔ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر عارف کرمانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔  
تازہ ترین