• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منور الزماں ہاکی، افتخار سید اکیڈمی کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اولمپین افتخار سید اسپورٹس اکیڈمی کی ویٹرن ہاکی ٹیم اولمپیئن منورالزماں ویٹرن ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ یہ ٹورنامنٹ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن یکم مئی سے اولمپین افتخار سید اسپورٹس اکیڈمی گلشن اقبال کے اسٹروٹرف گراؤنڈ میں فلڈ لائٹ کی روشنی میں منعقد کرارہی ہے ٹیم میں خرم(کپتان)، مظہر، اقبال، سیف، نجیب، مزمل، شاداب، ظفر، عدنان ، عاصم ، زبیر ، وحید، یاسین، اعجاز، ٹیپوسلطان ، فرخ، ندیم، بدرالھدی، الطافت، نقوی، شارق سبحان ،ندیم قریشی، مینجر اور منیرقدوائی کوچ ہوں گے۔
تازہ ترین