• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کلی سملی کے نالے سے ایک لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق کچلاک پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کلی سملی کے نالے میں ایک لاش پڑی ہو ئی ہے جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا۔ جہاں اس کی شناخت محمد سرور کے نام ہوئی جسے نامعلوم افراد نے تشدد کر کے قتل کرنے کے بعد لاش نالے میں پھینک دی تھی ۔
تازہ ترین