• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر( آل کراچی شہید محترمہ بے نظیر بھٹوفٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کراچی چیمپئن ماڑی پور بلوچ نے شفیع الیون ملیر کو باآسانی 3-0سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے شاکر نے دو گول اسکور کئے۔
تازہ ترین