• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عبدالستار ایدھی میموریل ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹور نامنٹ کےفائنل میں الحمزہ کرکٹ کلب نے شہزر حسن کی 75رنز کی شاندار اننگ ،بابر آغا کے شاندار آل رائونڈر کھیل 49رنز اور 2وکٹوں اور بولروں ثاقب خان کی عمدہ بولنگ 23 رنز کے عوض 4 وکٹں، معظم کی 3 وکٹوں کے حصول کی بدولت حریف انوویٹر کرکٹ کلب کو 31رنز سے ہرا کر ٹائیٹل پر قبضہ جما لیا ۔بابر حسین آغا کو عمدہ آل رائونڈ کھیل پر مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔
تازہ ترین