• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمیع اللہ ملک کی اہلیہ کی نماز جنازہ آج ہوگی

لندن (نیوز ڈیسک) سمیع اللہ ملک کی اہلیہ جو27 رمضان المبارک بروز جمعرات اس دارفانی سے کوچ کرگئی تھیں، ان کی نماز جناہ آج بروز ہفتہ مورخہ24جون بوقت ڈیڑھ بجے بعداز نماز ظہر ایکٹن مسجد اولڈہم ٹیرس لندن، عقب (میکڈونلڈ ایکٹن ہائی سٹریٹ) میں پڑھائی جائے گی۔ اس کے فوری بعد تدفین گرین فورڈ پارک قبرستان میں ہوگی۔ آپ سب سے التماس ہے کہ ان کے سفر آخرت میں شمولیت اختیار کرکے انہیں دعائوں سے رخصت کرکے ثواب دارین حاصل فرمائیں۔

تازہ ترین