• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی پی او لسبیلہ کا حب کے با زاروں کا دورہ ، سیکو رٹی انتظا ما ت کا جا ئز ہ

حب ( نامہ نگار) ڈی پی او لسبیلہ کا اچا نک حب کے با زاروں کا دورہ ، سیکیو رٹی کے انتظا ما ت کا جا ئز ہ اور دکا نداروں سے ملا قات کی۔ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز ڈی پی او لسبیلہ ضیا ء مند و خیل نے ایس ایچ او حب سٹی عطا ء اللہ رونجھو کے ہمراہ اچا نک حب کی مختلف بازاروں کا دورہ کیا جن میں ریشم گلی ، رند ما رکیٹ ،ساکر ان روڈ ،لا سی روڈ سمیت دیگر ما رکیٹیں شامل تھیں۔ اس مو قع پر انہو ں نے سیکو رٹی کے انتظا ما ت کا جا ئز ہ لیا اور دکا نداروں سے ملا قات کرکے ان کے مسائل پوچھے ڈی پی او لسبیلہ نے حب پولیس کو سیکو رٹی کے انتظا ما ت کو مذید سخت کر نے اور با زاروں شاپنگ کے لئے آنے والے شہریوں کو مکمل تحفظ فر اہم کر نے کے لئے ضروری ہد ایات جا ری کیں اس موقع پر حب کی تا جر برادری نے حب پو لیس کی جانب سے کئے گئے اقداما ت کو سراہا۔

تازہ ترین