• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ایس ڈی او واسا بروری روڈ نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ کرخسہ کے تین ٹیوب ویل سے فنی خرابی کی وجہ سے پانی کی فراہمی کاسلسلہ رکا ہوا ہے جیسے ہی یہ تینوں ٹیوب ویل درست ہوگئے تو علاقے کے صارفین اور دیگر علاقوں کو پانی کی فراہمی شروع کردی جائے گی اس حوالے سے تکلیف پر واسا انتظامیہ معذرت خواہ ہے ۔
تازہ ترین