• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرجیل میمن و دیگر کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن  اور دیگر کے خلاف محکمہ اطلاعات میں  کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت کی،عدالت نے ملزمان  کے وکیل کی جانب سےوفاقی و صوبائی وزارت اطلاعات، میڈیا کمیشن و دیگر کو پیش ہونے کا حکم دینے سے متعلق درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریفرنس کی سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔
تازہ ترین