• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

Todays Print

اسلام آباد ( آن لائن ) ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل منگل کو کراچی میں ہوگا،وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیرمین مفتی منیب الرحمٰن کی سربراہی میں کراچی میں بلایا گیا ہے جبکہ صوبائی زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی 22 اگست کو مقررہ مقامات پر منعقد کئے جائیں گے۔

تازہ ترین