• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پبلک اسکول میں یوم آزادی کے سلسلے میں تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پبلک اسکول میں امسال بھی حسب سابق جشن یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے اور روایتی انداز میں منایاگیا۔ایونٹ کوآرڈینیٹر سید منیر علی قادری کے مطابق مرکزی تقریب سفاوی کیمپس کورنگی میں منعقد ہوئی ،پی ایس کی پرنسپل مسز اختر معروف نے اپنی تقریر میں آزادی کے جذبے کو اجاگر کیا اور کہا کہ ہمیں قائد اعظم کے اصولوں کے مطابق نظم و ضبط،اتحاد اور مسلسل محنت پر یقین رکھتے ہوئے قوم کی خوشحالی کے لیے جدوجہد جاری رکھنی چاہیے۔

تازہ ترین