• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام رہا مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کا گوشت فی کلو 170سے180جبکہ زندہ مرغی130سے140روپے فی کلو تک فروخت کی گئی اسی طرح انڈے فی درجن 100 روپے تک فروخت کئے گئے۔
تازہ ترین