• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لسبیلہ یونیورسٹی،داخلہ فارم جمع کرانے کیلئے شیڈول کا اعلان

حب ( نامہ نگار) لسبیلہ یو نیو ر سٹی آ ف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کے ایک اعلا میہ کے مطا بق سب کیمپس وڈھ کیلیے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخر ی تا ر یخ میں 6اکتوبرتک توسیع کر دی گئی ہے۔داخلہ ٹیسٹ 15ا کتوبر جبکہ کلا سو ں کا آغاز25اکتو بر سے کیا جائیگا۔ داخلے کے خواہش مند امیدوار مقررہ تا ریخ تک اپنی درخواستیں لسبیلہ یو نیو ر سٹی کے مین کیمپس اوتھل اور سردار منیر مینگل پبلک اسکول وڈھ میں جمع کرا سکیں گے۔

تازہ ترین