• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس سب ایریادفاتر کو نئے گھریلو کنکشنوں کا کوٹہ الاٹ

لاہور(سپیشل رپورٹر ) سوئی نادرن گیس پائپ لائن لاہور ریجن نے رواں سال کی پہلی ششماہی کے لئےسب ایریادفاتر کو نئے گھریلو کنکشنوں کا کوٹہ الاٹ کر دیا ہے ۔ رواں سال دسمبر تک ہربنس پور ہ18500، جوہر ٹائون 30500، قصور 10000اور گلبر گ دفتر کے ملحق علاقوں میں 19000کنکشن لگائے جائیں گے۔
تازہ ترین