• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس منصور علی شاہ نے موسم سرما کے عدالتی اوقات کارجاری کردیے ہیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم نو مبر سے ماتحت عدالتیں صبح نوبجے سے چار بجے تک کھلی رہیںگی درمیان میں ایک بجے کا وقفہ ہو گا ۔جمعہ کے روز عدالتیں صبح نوبجے سے ایک بجے تک کھلی رہیں گی ۔
تازہ ترین