• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بفر زون میں آوارہ کتوں کی بہتات،مکینوں کو شدید دشواری

کراچی(پ ر) بفر زون کے تمام سیکٹرز خاص طور پر 15 اے ون اورٹو میں آوارہ کتوں کی بہتات سے خواتین اور بچوں سمیت مکینوں کو سخت دشواری کا سامنا ہے،اہالیان بفر زون کے مطابق کئی مر تبہ اس حوالے سے شکایت کی گئی تاہم علاقے میں آوارہ کتوں کےخاتمے کیلئے کارروائی نہیں کی جارہی۔مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بفر زون اور ملحقہ علاقوں میں آوارہ کتوں کےخاتمے کیلئے فوری مہم شروع کی جائے۔
تازہ ترین