• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج میں5.457 بلین روپے کے سودے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں 5.457 بلین روپے کے سودےہوۓ جن کی مجموعی تعداد 7,958 رہی۔پی ایم ای ایکس رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوۓ جن کی مالیت 2.579 بلین روپے تھی. جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس کے ہونے والے سودوں کی مالیت 1.288 ملین روپے, ڈبلیوٹی آیٔ خام تیل کے سودوں کی مالیت 734.729 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 406.080 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 189.488 ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 46.271 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 10.509 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 8.570 ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں لال مرچ کی 15,905 لاٹس کے سودے ہوۓ جن کی مالیت 2.815 ملین روپے تھی۔
تازہ ترین