• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصلے سے ایک دن قبل عمران خان خاصے پراعتماد نظر آئے

کراچی (خبرایجنسی )سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک دن قبل عمران خان خاصے پراعتماد نظر آئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عمران خان سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک دن قبل خاصے پراعتماد نظر آئے، انہوں نے کراچی بار میں ایک تقریب سے خطاب کیا اور خطاب کے دوران ایک ایسی ٹوپی پہنے رہے جو اس سے پہلے انہوں نے شاید کبھی نہیں پہنی تھی۔
تازہ ترین