• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش وکٹ کیپرسام بلنگ کینٹ کائونٹی کے کپتان

ملتان ( سپورٹس ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سام بلنگ کو کینٹ کائونٹی نے 2018 کے کرکٹ سیزن کے لئے کپتان بنادیا ہے۔ وہ سام نارتھیسٹ کی جگہ لیں گے، جنہوں نے اس سیزن میں اپنے معاہدے کی توسیع لینے سے انکار کردیا ہے۔
تازہ ترین