• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قانون سب کیلئے ایک ہوتا تولاڈلے کیخلاف بھی نہال ہاشمی جیسا ایکشن لیا جاتا،مریم نواز

لاہور (آئی این پی )سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزاری مریم نواز نے کہا ہے کہ قانون سب کےلئے ایک ہوتا تولاڈلے کیخلاف بھی نہال ہاشمی جیسا ایکشن لیا جاتا۔اتوار کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ گالیاں دینے والے کو لاڈلہ نہ بنایا جاتا تووہ پارلیمنٹ کو گالی دینے کی جرات نہ کرتا۔
تازہ ترین