• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رنویر سنگھ کی آنکھ مارنے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی(ایجنسیاں) بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی آنکھ مارنے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بولی وڈ اسٹار رنویر سنگھ نے ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ آنکھ مارتے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ بھارتی اداکارہ پریا پرکاش نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں یہ انداز اپنایا تھا جس نے انھیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا۔ اس تصویر کو اب بولی وڈ اداکار بھی کاپی کرتے نظر آ رہے ہیں جن میں رنویر سنگھ بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین