• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام مصطفیٰ گیلانی پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے ممبر نامزد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے مرکزی وائس چیئرمین سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی مشاورت سے پارٹی کے دیرینہ کارکن مخدوم زادہ غلام مصطفیٰ گیلانی کو پنجاب کونسل کا ممبر نامزد کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، اس سلسلے میں سٹی سیکرٹریٹ میں تقریب ہوئی۔
تازہ ترین