• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭ظفر محمودجناب یہ بات تو بالکل درست کہی آپ نے’’کہ شاید ہی تاریخ میں کوئی ایسی سیاسی جماعت کی سربراہی کر سکے جیسا کہ بانی متحدہ نے کی ہے‘‘۔ لیکن اس وقت یہ سیاسی جماعت نہایت ہی کشیدہ صورتحال سے دوچار ہے جو کراچی کےلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ (عطیہ کنول ، سکرنڈ )
٭جناب میرا نہیں خیال کہ اب متحدہ کبھی متحد رہ کر اہلیان کراچی کے بارے میں دوبارہ سوچ سکے گی اس کی تازہ مثال ایم کیو ایم میں موجودہ دھڑے بازیاں ہیں اب بہت ہوگیا لسانی بنیادوں پر اہل کراچی کی تقسیم ختم ہونی چاہئے ۔ ( مدثر احمد،کراچی

تازہ ترین