• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی آج حیدرآباد میں کشمیر مارچ کی قیادت کریں گے

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان و سینیٹر سراج الحق کی قیادت میں اتوار 13 ا کتو بر کو حیدرآباد میں عظیم الشان کشمیر مارچ کی قیادت کر یں گے ۔ اہل حیدرآباد ثابت کردے گا کہ کشمیر ہمارے دلوں میں ہے اور ہم ہر حد تک جاسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید نے ریلی‘ کیمپوں اور تصویر نمائش سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین