آنکھیں اور کان کھلے رکھیے
طبیعت ناساز ہونے کے باوجود مَیں نے قوم کے مقدر کے ستارے کو ایک نئی شان سے طلوع ہوتے دیکھا ہے۔ دو برادر مسلم ملکوں سعودی عرب اور اِیران کی اعلیٰ قیادتیں حال ہی میں پاکستان کے دورے پر آئیں
April 26, 2024 / 12:00 am
اچھے دنوں کی آہٹ
گلاس آدھا بھرا ہے یا آدھا خالی ہے، یہ بحث اُمید پرستوں اور مایوس لوگوں کے درمیان عہدِ قدیم سے جاری ہے اور آئندہ بھی جاری رہے گی۔ زیادہ تر لوگ اپنی طبیعت، اپنی سوچ اور اَپنے تجربات کی رو
April 19, 2024 / 12:00 am
سُکھ بھری عید؟
خوشی کا موسم ہے کہ اُمتِ مسلمہ نے اللّٰہ تعالیٰ کی خوشنودی کیلئے رمضان کے روزے رکھے اور تزکیۂ نفس کے عظیم الشان دور سے گزر کر صبرواِیثار کی برکتوں سے فیض یاب ہو ئے۔ مَیں سوچ رہا تھا کہ ای
April 15, 2024 / 12:00 am
غیرمعمولی واقعات سے ابھرتا ہوا اَلمیہ
25 مارچ 2024ء کو اِسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کا سپریم جوڈیشل کونسل کے نام خط خود ایک غیرمعمولی واقعہ ہے، مگر اِس میں جج صاحبان پر دباؤ ڈالنے، اُنہیں ہراساں اور بلیک میل کر
April 05, 2024 / 12:00 am
پاکستان ہم سب کا ہے
آج ہم جو سیاسی منظرنامہ دیکھ رہے ہیں، اُس میں مختلف جماعتیں اور اِدارے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان صرف اُن کا وطن ہے، اِس پر حکومت کرنے اور اِس کے وسائل سے مستفید ہونے کے وہی حق دار ہی
March 29, 2024 / 12:00 am
کارناموں پر فخر کرنا چاہئے!
زندگی میں کامیابیاں بھی ہوتی ہیں اور ناکامیاں بھی، مگر وہ قومیں ترقی کرتی اور اَپنا وجود طویل عرصے تک قائم رکھتی ہیں جو اُمید کے دامن سے وابستہ رہتی اور اَپنے کارناموں پر فخر کرتی ہیں۔ اچھ
March 22, 2024 / 12:00 am
کامن سینس مطلوب ہے
جس زمانے میں خط لکھنے کا رواج تھا، تو سلامِ مسنون کے بعد خط میں پہلا جملہ یہ لکھا جاتا کہ ’’آپ کی خیریت مطلوب ہے۔‘‘ اُس عہد میں خطوط کے ذریعے بڑے بڑے مسائل حل کیے جاتے اور ذہنوں کی آبیار
March 15, 2024 / 12:00 am
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟
وطنِ عزیز میں گزشتہ چھ سات برسوں سے جو وَاقعات ظہور پذیر ہو رہے ہیں اور عام انتخابات کے بعد اسمبلیوں میں جو دھماچوکڑی مچی ہوئی ہے، اُسے دیکھ کر شاعرِ مشرق کا یہ مصرع عالمِ اضطراب میں زبان
March 08, 2024 / 12:00 am
دل کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں
یہ ٹکڑا پنجاب کی نومنتخب وزیرِاعلیٰ محترمہ مریم نواز کی اُس تقریر کا ہے جو اُنہوں نے اسمبلی سے 220 ووٹ حاصل کرنے کے فوراً بعد ایوان میں عالمِ بےساختگی میں کی۔ وہ اِس لحاظ سے بڑی خوش قسمت ہ
March 01, 2024 / 12:00 am
مذاکرات کی میز کے گرد بیٹھنے کی برکات
پاکستان میں 8فروری 2024ء کو جو عام انتخابات منعقد ہوئے، وہ مختلف وجوہ سے متنازع نظر آ رہے ہیں اور ایک ہاہاکار مچی ہوئی ہے۔ جی ڈی اے کے مرکزی رہنما پیر پگارا نے سرِعام اعلان کیا ہے کہ انتخ
February 23, 2024 / 12:00 am
قوم کی پکار
مَیں نے گرم چائے کا ایک جرعہ لیا اور اَپنی تاریخ کے سب سے بڑے اور منفرد اِنتخابات کے نتائج پر کالم لکھنے بیٹھ گیا۔ 1960ء میں جب مَیں نے صحافت کے پیشے میں قدم رکھا، تو میرے اساتذہ نے یہ بات
February 16, 2024 / 12:00 am
انتخابات سے آگے
مَیں یہ کالم سات فروری کی شام قلم بند کر رہا ہوں۔ جب یہ شائع ہو گا، تو اِنتخابات کے زیادہ تر نتائج آ چکے ہوں گے اور مقتدرہ حکومت سازی کا جائزہ لے رہی ہو گی۔ ایک پارٹی حکومت بنائے گی یا مخ
February 09, 2024 / 12:00 am
انتخابات شفاف ہونے چاہئیں
پروفیسر ڈاکٹر سیّد محمد عبداللّٰہ ایم اے علومِ اسلامیہ میں ہمارے استاد تھے۔ وہ اُردو لٹریچر میں اسلامی اثرات پر لیکچر دیتے ہوئے تحقیق کا ایک چمن کِھلا دیتے تھے۔ وہ کبھی کبھی پنجابی کا ایک
February 02, 2024 / 12:00 am
غیریقینی کیفیات میں یقینی انتخابات
22 ؍جنوری کو جناب مجیب الرحمٰن شامی نے اپنے گھر پر پنجاب کے نگران وزیرِاعلیٰ محسن نقوی کو مدعو کیا جن کے اقتدار کا اُسی روز ایک سال مکمل ہوا تھا۔ اُنہوں نے مجھے بھی مدعو کیا، چنانچہ مَیں ا
January 26, 2024 / 12:00 am