باجوڑ میں اے این پی رہنما مولانا خان زیب کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا
مولانا خان زیب کے قتل کے مقدمے میں دہشتگردی دفعات شامل کی گئی ہیں، گزشتہ روز فائرنگ کر کے مولانا خان زیب سمیت 2 افراد کو قتل کردیا گیا تھا۔
July 11, 2025 / 05:36 pm
باجوڑ دھماکا: شہید اسسٹنٹ کمشنر نے 30 سال پرانی دشمنیاں ختم کروائی تھیں
فیصل اسماعیل کا تعلق سوات کے دور افتادہ گاؤں اوڈیگرام سے تھا وہ دو بیٹوں کے باپ تھے، پرنسپل کے گھر آنکھ کھولی، تعلیم و تربیت کا دامن زندگی بھر تھامے رکھا۔
July 03, 2025 / 07:42 pm
خار میں ڈی ایچ او ڈاکٹر گوہر کے گھر کے قریب دھماکا، والد جاں بحق
باجوڑ کے علاقے خار میں ڈی ایچ او ڈاکٹر گوہر کےگھر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
June 05, 2025 / 10:31 pm
باجوڑ: ایم این اے مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکا، گھر کا گیٹ تباہ
ڈی پی او وقاص رفیق کا کہنا ہے کہ دھماکے سے مبارک زیب کے گھر کا گیٹ تباہ ہو گیا۔
May 14, 2025 / 10:41 am
باجوڑ: 4 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد پتھر مار کر قتل، ملزم گرفتار
ڈی پی اوباجوڑ نے پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کیا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی ثابت ہوئی ہے۔
February 20, 2025 / 06:22 pm
باجوڑ میں 2 دھماکے، 2 افراد جاں بحق
ضلع باجوڑ میں 2 الگ الگ ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جآں بحق ہو گئے۔
November 23, 2024 / 11:10 am
باجوڑ: فائرنگ سے پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر جاں بحق
باجوڑ کے سلارزئی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر جاں بحق ہو گیا۔
September 11, 2024 / 02:56 pm
باجوڑ پی کے 22 ضمنی انتخاب، اےاین پی امیدوار محمد نثار کامیاب
خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ کے حلقہ پی کے 22 میں ہوئے ضمنی انتخاب میں آر او نے فارم 47 جاری کر دیا۔
July 12, 2024 / 11:25 am
باجوڑ: پی کے 22 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری
خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں کے پی اسمبلی کی نشست پی کے 22 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔
July 11, 2024 / 08:54 am