• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باجوڑ: کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق، بچہ زخمی

—فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
—فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ  کے علاقے خار کے کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت گراؤنڈ میں بچے کرکٹ کھیل رہے تھے، دھماکا خیز مواد گراؤنڈ میں نصب کیا گیا تھا۔

جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی بچے کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید