ٹوکیو: رمضان المبارک کا مہینہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام ہے: رضا بشیر تارڑ
پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام ہے۔
April 06, 2024 / 02:26 pm
مسلمان اپنے اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کو معاف کریں، یہی رمضان کا پیغام ہے، ملک یونس
رمضان المبارک کے مہینے میں تمام مسلمان اپنے اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کو معاف کریں، یہی دین اسلام اور رمضان کا پیغام ہے۔
April 04, 2024 / 06:41 pm
ن لیگ اوورسیز پاکستانیوں سے کیے گئے وعدے ضرور پورے کریگی: بیرسٹر امجد ملک
مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اوورسیز پاکستانیوں سے کئے گئے وعدے ضرور پورے کرے گی جبکہ انکے مسائل اولین سطع پر حل کیے جائیں گے۔
April 04, 2024 / 02:46 pm
پی پی پی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ کی آصفہ بھٹو زرداری کو مبارکباد
پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈوکیٹ نے عکسِ بےنظیر آصف بھٹو بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو بلامقابلا رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کردی۔
March 30, 2024 / 11:35 am
جاپان میں انگریزی زبان سکھانے کیلئے 32 پاکستانی اساتذہ کا انتخاب
پاک جاپان تاریخ میں پہلی بار جاپان نے پاکستان سے انگریزی سکھانے کے لیے 32 اساتذہ منتخب کرلیے۔ بہترین تنخواہ اور مراعات کے ساتھ تمام اساتذہ جاپان پہنچ گئے۔
March 29, 2024 / 05:53 pm
نعت رسول مقبولﷺ اور احادیث کے ذریعے ٹک ٹاک پر لاکھوں فالوورز حاصل کیے، پاکستانی ٹک ٹاکر
ابھی تک ٹک ٹاک کو پیسے کمانے کا ذریعہ نہیں بنایا کیونکہ سمجھتا ہوں کہ شوق کو کمائی کا ذریعہ نہیں بنایا چاہیے، سلیم گجر
March 20, 2024 / 05:41 pm
جاپان میں رہنے والا ہر پاکستانی اپنے کردار سے ملک کا مثبت چہرہ پیش کرے، سفیر پاکستان
جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا کہ ہمارے پیارے نبی صلہ اللہ ہو علیہ وسلم کے فرمان مبارک کے مطابق جس میں انھوں نے فرما تم میں سے سب سے بہتر انسان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے پر عمل کر کے اپنی دنیا اور آخرت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
March 19, 2024 / 06:12 pm
پاکستانی ہنرمندوں کیلئے جاپانی ملازمتوں اور تربیتی ویزوں کے اجرا میں اضافہ
ملازمت اور تربیتی ویزوں پر جاپان جانے والے پاکستانی ہنرمندوں میں اضافہ جاری ہے۔
March 14, 2024 / 11:51 am
شہباز شریف کی زیرِقیادت پاکستان نے ترقی کے دور میں قدم رکھ دیا: ملک یونس
پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کے چیئرمین ملک یونس کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے ترقی کے دور میں قدم رکھ دیا ہے۔
March 10, 2024 / 03:06 pm
آصف علی زرداری کی کامیابی پر ٹوکیو میں جشنِ زرداری کی تیاریاں
پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے آصف علی زرداری کے ایک بار پھر صدر پاکستان بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
March 10, 2024 / 11:47 am
جاپان: ٹیکس نہ دینے والے غیر ملکیوں کا مستقل رہائشی ویزہ منسوخ کرنے کا فیصلہ
جاپان نے ٹیکس نہ دینے والے غیر ملکیوں کا مستقل رہائشی ویزہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔
March 04, 2024 / 02:12 pm
مصطفیٰ کمال نے 5 ہزار فی گھر ٹیکس عائد کیا ہم نے 200 روپے کردیا، مرتضیٰ وہاب
March 03, 2024 / 12:00 am
عام انتخابات کا منظم انداز میں انعقاد، جاپان کی پاکستان کو مبارکباد
جاپانی حکومت نے پاکستان میں انتخابات کے نتائج پر اطمینان اور جمہوریت کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
February 29, 2024 / 03:21 pm
ٹوکیو: پاکستانی سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب کا اہتمام
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔
February 05, 2024 / 04:00 pm