جارحانہ ٹیکس وصولی: معاشی ترقی میں کیوں تبدیل نہیں ہورہی؟
بالواسطہ ٹیکسوں پر ضرورت سے زیادہ انحصار، ٹیکس قوانین کی پاسداری کرنے والے باضابطہ شعبے پر سخت بوجھ، ٹیکس نظام سے بچ نکلنے کے غیر رسمی راستوں کی کثرت اور جمع شدہ محصولات کو پیداواری صلاحیت بڑھانے والی عوامی سرمایہ کاری میں تبدیل کرنے میں ناکامی شامل ہیں۔
November 15, 2026 / 12:24 pm
ڈیجیٹل معیشت: اس کی تیز رفتار ترقی کی وجہ سے عالمی معیشت ایک گہری تبدیلی کا سامنا کر رہی ہے
ڈیجیٹل معیشت، جو کبھی صرف سلیکون ویلی تک محدود تھی، اب ہماری روزمرہ کی زندگی کی بنیاد بن چکی ہے اور ہمارے کام کرنے، خریداری کرنے اور باہمی رابطے کے طریقوں کو نئے سرے سے تشکیل دے رہی ہے۔ نئے منظر نامے میں معاشی سرگرمیاں لوگوں، کاروبار، آلات اور ڈیٹا کے درمیان آن لائن رابطوں کے ایک وسیع نیٹ ورک کی بنیاد پر عمل میں آتی ہیں۔
October 11, 2026 / 10:50 am
آبادی میں اضافہ، اقتصادی ترقی کی راہ میں اہم چیلنج
مالی وسائل محدود ، سرمایہ کاری کی سطح کم اور انسانی سرمائے کاخلا بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے سے قاصر۔
September 06, 2026 / 02:13 pm
پاکستان میں مالیاتی وفاقیت
مساوات، ترغیبات اور ترقی کے درمیان توازن کیسے قائم کیا جائے۔
August 23, 2026 / 03:25 pm
معاشی ترقی، غربت کے خاتمے کے لیے ناکافی کیوں؟
عدم مساوات، روزگار کے محدود مواقع، اور انسانی ترقی کی کمزور صورت حال نے ترقی کے ثمرات کو غریب طبقے تک پہنچنے سے روکے رکھا، مہنگائی سے کم آمدنی والے گھرانے مزید محرومی سے دو چار ہوئے۔
July 05, 2026 / 02:01 pm
کیا نیا بجٹ 2026-27 ریلیف دے سکتا ہے؟
May 10, 2026 / 12:25 pm
پاکستان کی معیشت دوراہے پر
ہمیں اقتصادی میدان میں جن مسلسل اور کثیرالجہت چیلنجز کا سامنا رہا ہے وہ استحکام کے لیے کڑی آزمائش بنتے جا رہے ہیں، ایسے میں مشرقِ وسطیٰ کے حالات سنگین خطرات کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
April 12, 2026 / 03:44 pm