ایمرجنسی وغیرہ لگ جاتی تو میں اکیلا ہی کافی ہوں، گورنر خیبر پختونخوا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ایمرجنسی وغیر ہ لگ جاتی تو میں اکیلا ہی ان کےلیے کافی ہوں۔
October 03, 2026 / 07:38 pm
کے پی حکومت دہشت گردی سے نمٹنے میں کردار ادا کرے، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ اس موقع پر پی پی سربراہ نے کہا کے پی حکومت دہشت گردی سے نمٹنے میں کردار ادا کرے اور لانگ مارچ غیر مشروط طور پر ختم کرے۔
October 01, 2026 / 09:33 pm
پشاور: پولیس میں تمام تقرریوں و تبادلوں کا اختیار صوبائی حکومت کے پاس ہوگا، ایکٹ صوبائی کابینہ میں منظور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں مجوزہ پولیس ایکٹ اور امن وامان کی صورتحال پر غور کیا گیا، اجلاس میں صوبائی وزراء، آئی جی پی اور چیف سیکریٹری شریک ہوئے۔
September 23, 2026 / 04:46 pm
سہیل آفریدی نے پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو انتہائی افسوسناک قرار دیدیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو انتہائی افسوسناک قرار دیدیا ۔
September 12, 2026 / 08:27 pm
یومِ استحصالِ کشمیر، وزراء و سیاسی رہنماؤں کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر سیاسی رہنماؤں نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
August 05, 2026 / 09:52 am
پشاور: پولیس موبائل پر دیسی ساختہ بم سے حملہ، 2 اہلکار زخمی
پشاور میں پیر زکوڑی موڑ کے قریب پولیس موبائل پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
August 02, 2026 / 02:23 pm
پارلیمانی پارٹی اجلاس بےنظمی کا شکار، سخت جملوں پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ناراض
ناراض ارکان کے سخت جملوں پر وزیراعلیٰ ناراض ہوگئے۔ ناراض ارکان، تحفظات دور کرنے کی وزیراعلی کی یقین دہانی کے باوجود اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔
July 25, 2026 / 04:32 pm
خیبرپختونخوا فنانس بل: متعدد ٹیکسز برقرار، کئی میں ترمیم کی تجویز
خیبرپختونخوا کے بجٹ دستاویزات کے مطابق صوبے کو وفاقی ٹیکسوں کی مد میں مجموعی طور پر 1584 ارب روپے سے زائد ملنے کا امکان ہے۔
June 19, 2026 / 03:50 pm
بجٹ پیش کرنا ہے یا نہیں ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، وزیر بلدیات کے پی
مینا خان آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے وزیراعلیٰ اور مشیر خزانہ کی ملاقات کروائی جائے، عوام نے بانی پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا، ان سے مشاورت ضروری ہے۔
June 17, 2026 / 10:25 pm
خیبر پختونخوا کا بجٹ سہ ماہی ہوگا یا سالانہ؟ تاحال فیصلہ نہ ہوسکا
خیبرپختونخوا کی حکومت تاحال فیصلہ نہیں کرسکی کہ صوبے کا بجٹ سال بھر کےلیے ہوگا یا صرف آئندہ 3 ماہ کےلیے ہوگا؟
June 17, 2026 / 06:40 pm
گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر مصنوعی پابندیاں شدید تشویش کا باعث ہیں: فیصل کریم کنڈی
اپنے بیان میں گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ آئین کے تحت پورے ملک میں آزاد اور منصفانہ تجارت کی ضمانت پر مکمل عملدرآمد ضروری ہے۔
May 23, 2026 / 04:15 pm
خیبرپختونخوا: 5 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا
خیبرپختون خوا کابینہ میں نئے وزراء کی حلف برداری کی تقریب صوبائی گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔
May 17, 2026 / 02:21 pm
امید ہے نئے جیل وارڈنز اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیں گے: سہیل آفریدی
انہوں نے کہا کہ قیدیوں کو تمام سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔
April 22, 2026 / 03:28 pm
نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عمل کرنا ہوگا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستانی حکومت کا رول متوازن ہے، آپریشن غضب للحق میں سب کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا: سیکیورٹی ذرائع
March 05, 2026 / 05:21 pm