Prof Hafiz Sajjad Qamar - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
اتوار 27 ذیقعدہ 1438ھ 20 اگست 2017ء
پروفیسر حافظ سجاد قمر
December 23, 2016
سعودی علمااورانٹرنیٹ

سنتے تھے کہ دنیا گلوبل ویلج بن رہی ہے جس کا وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے لیکن دیکھتے ہی دیکھتے وہ وقت ہمارے سامنے آگیا کہ پوری دنیا انسانی ہاتھ میں سمٹ کررہ گئی۔ ٹیلیوثرن، ریڈیو ،اخبارات سے بڑھ کر ایک ایسا میڈیا وجود میں آگیا جس سے دنیا کے ہر کونے سے ایک جیسی رسائی حاصل ہو گئی۔ جی ہاں سوشل میڈیا فیس بک، وٹس ایپ،...
February 23, 2016
فاٹاسے پہلے صوبہ ہزارہ

ہزارہ کو صوبہ بنانے کا معاملہ جو شعلے سے چنگاری بنتا جا رہا تھا ایک مرتبہ پھر شعلہ بننے جا رہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہزارہ کے عوام نے دو مرتبہ ہی کسی بھی تحریک میں بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا ۔ایک 1947ء میں جب قیام پاکستان کے موقع پر مختلف علاقوں میں استصوابِ رائے کروایا گیا۔ اس وقت بھی خدائی خدمتگار تحریک کی سخت مخالفت کے باوجود...
November 15, 2015
ایشیا پیسفک مسلم لیڈرز کانفرنس

’’کس طرح سے دو چار ملکوں کو پوری دنیا کے سیاہ و سفید کا مالک بنایا جا سکتا ہے ۔ شام ، لیبیا، عراق میں جو کچھ ہوا ، فلسطین ، اراکان ، افغانستان ، کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے ۔ شام میں جدید ترین اسلحہ استعمال ہو رہا ہے ۔ مسلمانوں کا ورثہ لوٹا جا رہا ہے ۔ ہم خاموش نہیں رہ سکتے ۔ ہمیں بولنا ہے ۔ یہ الفاظ تھے ترکی کےدور اندیش صدر رجب طیب...
May 17, 2014
عدنان میندریس سے طیب اردگان تک!!!

مصطفی ٰکمال اتا ترک نے جمہوریہ ترکی کی بنیادتو رکھی لیکن آئین و قانون کا ایسا مضبوط شکنجہ بنایاکے آنے والے وقتوں میں اس سے نکلنا ایسا محال ہوا کہ اس کے لئے طویل جدوجہد کا نیا باب رقم ہوا۔ان ہی بندشوںکی پہلی تہہ جب عدنان میندریس نے وزیراعظم بننے کے بعد کھولی اور اذان کو ترکی کے بجائے دوبارہ عربی میں بحال کیاتو اس کو اس کی قیمت...